لاہور میں مردم شماری کے عملے کی ٹیم پر حملہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک دھماکے میں چار فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک دھماکے میں چار فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنیہ دھماکہ لاہور کینٹ کے علاقے بیدیاں روڈ پر بدھ کی صبح ہوا ہے۔
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور مقامی دکانیں بند کروا دی گئی ہیں۔
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty Images

،تصویر کا کیپشنحکومتِ پنجاب کے ٹوئٹر ہینڈل کے مطابق اس واقعے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
لاہور

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکستان کے شعبہِ شماریات کی جانب سے اس واقعے کے بعد جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ صبح 8 بج کر 20 منٹ پر ہوا۔
لاہور
،تصویر کا کیپشنلاہور میں رواں برس دو بڑے دھماکے ہو چکے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔