پاناما کیس کا فیصلہ اور عوامی توقعات

،ویڈیو کیپشنپاناما کا فیصلہ اور عوامی توقعات

پاناما کیس کے فیصلہ سے قبل گیلپ پاکستان نے عوامی رائے جاننے کے لیے سروے کیا جس میں ہر دس میں سے چار افراد کا ماننا تھا کہ کیس کا فیصلہ غیر واضح ہوگا۔