کراچی میں خواتین کے لیے پنک ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے جس کی ڈرائیور بھی خواتین ہیں۔

،ویڈیو کیپشنکراچی میں خواتین کے لیے پنک ٹیکسی سروس شروع کی گئی ہے جس کی ڈرائیور بھی خواتین ہیں۔

حال ہی کراچی میں پنک ٹیکسی کے نام سے ایک ایسی ٹیکسی سروس شروع کی جائے گی جن میں صرف خواتین ہی سفر کریں گی اور ان کی ڈارئیور بھی خواتین ہی ہوں گی۔ ان میں سے ایک پنک ٹیکسی کی ڈرائیور نے بی بی سی کو اپنے تجربے کے بارے میں بتایا۔