آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرم ایجنسی کے قصبے پاڑہ چنار میں بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں جمعے کی صبح خواتین کی ایک امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکے میں کم از کم متعدد افراد ہلاک اور ڈھائی درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔