آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’روٹی جلانے پر تشدد کیا‘
یہ ایک کم عمر گھریلو ملازمہ رضیہ کی مختصر داستان ہے جن سے ہماری ساتھی حنا سعید نے بات کی جنھیں ایک ایسی ہی سابق گھریلو ملازمہ سے ملیں جنہیں فیصل آباد میں کام کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھاـ