یومِ پاکستان کی تقریبات: تصویری جھلکیاں

23 مارچ کے موقعے پر اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے سلسلے میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں یومِ پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریبات میں سپیشل سروسز گروپ کے کمانڈوز کی پریڈ۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن23 مارچ 1940 کو قراردادِ پاکستان کی منظوری کی یاد میں منائی جانے والی ان تقریبات میں پاکستانی بحریہ، فضائیہ اور بری فوج سے تعلق رکھنے والی خواتین فوجی مارچ پاسٹ کرتے ہوئے۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبری فوج سے تعلق رکھنے والے خواتین فوجی۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صدر ممنون حسین گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنوزیرِ اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سٹیج پر پہنچ رہے ہیں۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنصدر ممنون حسین ایک خصوصی بگھی میں سوار ہو کر پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنوزیرِ اعظم نواز شریف سٹیج کی طرف بڑھتے ہوئے۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپریڈ کے دوران الضرار ٹینک کی بھی نمائش کی گئی۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایک معذور پاکستانی فوجی نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔
یومِ پاکستان پیریڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستانی فضائیہ کے جہازوں نے مختلف کرتب دکھا کر لوگوں کو محظوظ کیا۔