فوجی عدالتوں کی کارکردگی پر ایک نظر

،ویڈیو کیپشنپاکستان مںی فوجی عدالتوں میں توسیع متوقع ہے

پاکستان ملک میں اٹھائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے دو سال تک کام کرنے والی ان فوجی عدالتوں کی کارکردگی پر ایک نظر۔