پاکستان میں چھٹی مردم شماری کا آغاز

،ویڈیو کیپشنسال کے التوا کے بعد مردم شماری کا آغاز

پاکستان میں آج بدھ سے نو برس کے التواء کے بعد چھٹی مردم شماری کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 63 اضلاع میں شروع ہونے والے پہلا مرحلہ آئندہ ماہ کی 15 تاریخ تک جاری رہے گا۔