آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں 19 سال بعد مردم شماری
پاکستان میں آج سے مردم شماری شروع ہورہی ہے۔ گو مردم شماری ایک آئینی ضرورت ہے جو ہر دس برس پر پوری ہونی چاہیے لیکن تازہ ترین عمل انیس سال کے وقفے کے بعد ہو رہا ہے۔