آپ کا سکول کیسا ہے؟

’آپ کا سکول‘ کے عنوان سے بی بی سی کے قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہMehboob Raza

،تصویر کا کیپشنبلوچستان میں حب کے علاقے وندر کے ایک سرکاری سکول کے اندر کا منظر،
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہMehboob Raza

،تصویر کا کیپشنیہ وندر کے سرکاری سکول کے اندر کا منظر ہے، جہاں اساتذہ بنا سہولیات کے ان بچوں کو پڑهاتے ہیں۔
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہS Balouch

،تصویر کا کیپشنکراچی کے علاقے کلفٹن کے اس پل کے نیچے یہ فٹ پاتھ سکول ہے جس میں تقریباً پانچ سو بچے پڑھتے ہیں۔ ان بچوں کو مفت تعلیم، دوپہر کا کھانا اور روزانە جیب خرچ بهی دیا جاتا ہے۔
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہDanial Manzoor

،تصویر کا کیپشنیہ بلوچستان کے علاقے مچھ کا ایک پرائمری سکول ہے، جہاں اس وقت بچوں کی اسمبلی ہو رہی ہے۔
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہMehboob Raza

،تصویر کا کیپشنمبارک ویلیج کراچی کی قدیم ساحلی بستی ہے۔ یہاں سکول کی پکی عمارت تو بنا دی گئی مگر مقامی اساتذہ نہیں ہیں۔
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہMehboob Raza

،تصویر کا کیپشناس سکول میں زیر تعلیم لڑکیاں بہت شوق سے پڑھتی پیں۔
پاکستان، سکول

،تصویر کا ذریعہShaheer Khan

،تصویر کا کیپشن17 سال قبل ملتان سے وہاڑی جاتے ہوئے یہ سکول غریب بچوں کے لیے بنایا گیا تھا اور یہاں کے زیادہ تر اساتذہ خواتین ہیں۔