آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر اعتماد آیا ہے: محمد اصغر
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے بائیں ہاتھ سے بولنگ کروانے والے سپنر محمد اصغر کا کہنا ہے کہ بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر اُن کا اعتماد بڑھا ہے۔ دیکھیے عبدالرشید شکور کی رپورٹ۔