آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاک افغان سرحد پر ویرانی
17 فروری کو پاکستانی حکام نے سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پاک افغان سرحد بند کر دی تھی۔ یہ ویڈیو صحافی محمد زبیر نے ارسال کی۔