آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر زائرین کی مزار کے احاطے میں دھمال
لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں خودکش دھماکے کے اگلے ہی دن احاطے میں زائرین جمع ہو گئے اور انھیں وہاں دھمال بھی ڈالی ہے۔