آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیہون میں جنازے
سندھ کے شہر سیہون میں گذشتہ روز خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقع پر انتہائی غم زدہ مناظر دیکھائی دیے۔