آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیہون میں زائرین کا ماتم
سندھ کے شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد مزار کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا ہے لیکن زائرین تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے مزار کے احاطے میں داخل ہو گئے۔