آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیہون دھماکے کے بعد سوگوار
پاکستان کے صوبہ سندھ شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر گذشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کے بعد فضا سوگوار ہے اور سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔