آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’بنگلہ دیش والدین کی وجہ سے گئی تھی‘، اداکارہ شبنم کی بی بی سی سے بات چیت
1970 کی دہائی میں پاکستانی فلموں کی مقبول ترین ہیروئنوں میں شامل شبنم کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لیے کراچی آئیں۔ اس موقع پر بی بی سی اردو کی عنبر خیری کی ان سے بات چیت سنیے۔