مزار کے اندر کانچ کے ٹکڑے، خون اور لاشیں

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار کے اندر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔