آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
‘جب تک مودی سرکار رہتی ہے پاکستان اور انڈیا میں کوئی بریک تھرو ہونا بہت مشکل ہے’
پاکستان کی نامور تاریخ نویس اور سکالر عائشہ جلال نے نریندر مودی حکومت سے نا امیدی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان کی حکومت موجود ہے دونوں میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوسکتا۔ امریکہ کی دلچسپی اور مفاد انڈیا میں ہے پاکستان میں نہیں۔ عائشہ جلال کی ہمارے نامہ نگار ریاض سھیل سے گفتگو