عدالتی پابندی کے سائے میں اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے

،ویڈیو کیپشناسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے اور میڈیا پر اس کی تشہیر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دارالحکومت میں ویلنٹائن ڈے منانے اور میڈیا پر اس کی تشہیر پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد بی بی سی کے نامہ نگار نے اس دن یہ جاننے کی کوشش کی کہ عام شہری اس پابندی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔