آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
لاہور میں مال روڈ پر پنجاب کے اسمبلی کے سامنے خودکش دھماکے بعد فوج اور سکیورٹی فورسز کے دستے تعینات کیے گئے جبکہ زخمی اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کی بڑی تعداد ہسپتالوں کے باہر موجود نظر آئی۔ لاہور سے فرقان الہی کی ویڈیو