لاہور کی مال روڈ دہشت گردوں کا نشانہ

لاہور میں چیئرنگ کراس کے مقام پر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد کے مناظر

لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنلاہور کے مرکزی علاقے میں مال روڈ پر پیر کی شام ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنخودکش دھماکہ پنجاب اسمبلی کے قریب چیئرنگ کراس کے مقام پر جاری احتجاجی مظاہرے میں ہوا
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد جائے وقوع پر کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں میں آگ بھڑک اٹھی
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندھماکے کے بعد فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچے اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپنجاب کے وزیرِ صحت سلمان رفیق نے کہا کہ اس دھماکے کے بعد شہر کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
لاہور دھماکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندھماکے سے موقع پر موجود میڈیا کی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا اور ان میں سے ایک گاڑی مکمل تباہ ہو گئی