مال روڈ دھماکے کے عینی شاہد نے کیا دیکھا

،ویڈیو کیپشنمال روڈ دھماکے کے عینی شاہد

لاہور کی مال روڈ پر ہونے والے دھماکے نجی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی تباہ ہوئی۔ آج نیوز کے ایک ملازم نے دھماکے کے بعد اس وقت کی صورتحال بتائی: ویڈیو وقاص انور