لاہور مال روڈ پر دھماکے کے بعد کے مناظر

،ویڈیو کیپشنلاہور مال روڈ پر دھماکے کے بعد کے مناطر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر ہونے والے دھماکے میں لاہور پولیس کے دو افسران سمیت نو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔