پاکستان میں 36 ممالک کی بحری مشقیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیر ملکی بحری مشقیں شروع ہوئی ہیں جس میں روس، امریکہ اور چین کے بحری جہاز بھی شامل ہیں۔

نیوی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکراچی میں پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیر ملکی بحری مشقوں کا آغاز
نیوی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ مشقیں امن2017 پانچ روز تک جاری رہیں گے
نیوی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی بیڑے کے کمانڈر وائس ایڈمرل عارف اﷲ حسینی نے کراچی ڈاک یارڈ پر قومی پرچم لہرا کر مشقوں کا افتتاح کیا
نیوی

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوائس ایڈمرل نے کہا کہ یہ مشقیں خطے میں انسانی ومنشیات کی سمگلنگ اور دہشت گردی سے نمٹنے کیں معاون ثابت ہوں گی
نیوی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا، چین، انڈونیشیا، ترکی، سری لنکا، برطانیہ، جاپان اور روس سمیت 36 ممالک ان مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں
نیوی

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمشقوں میں روس کے تین ، امریکہ کے چار اور چین ، انڈونیشیا ، ترکی ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، سری لنکا اور جاپان کا ایک ایک بحری جہاز شریک ہیں