آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’احتجاج یا خودکشی‘
پاکستان سٹیل ملز کو بند ہوئے 20 ماہ گزر گئے۔ حکومت نے 19000ایکڑ کے رقبے پر محیط اِس ادارے کا انتظام 30 سال کے لیے ایک پرائیویٹ پارٹی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ سٹیل ملز کا خسارہ 415 ارب روپے ہو گیا ہے لہذٰا وہ اِسے خود تو نہیں چلا سکتی جبکہ ملازمین حکومت کے اِس فیصلے پر سخت ناراض اور احتجاج پر آمادہ ہیں۔ اسلام آباد سے نامہ نگار عبداللہ فاروقی۔