’نو پی ڈی ایم اے، نو این ڈی ایم اے‘

،آڈیو کیپشن’قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے ابھی تک چترال میں جائے وقوع تک نہیں پہنچے‘

چترال سے منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی سردا حسین کا کہنا ہے کہ حادثے کے مقام پر اب تک نہ پی ڈی ایم اے اور نہ ہی این ڈی ایم اے کا کوئی کارکن پہنچا ہے۔