آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹرمپ پاکستان کے ساتھ کیسے تعلقات چاہتے ہیں؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخاب میں کامیابی کے بعد پاکستانی وزیراعظم سے پرتکلف گفتگو کی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کا جھکاؤ انڈیا کی جانب زیادہ بڑھا ہے۔ امریکہ کی نئی انتظامیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کیسے ہوں گے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔