پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعید کی نظربندی کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کی نظربندی کا فیصلہ ریاست کی جانب سے قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔