آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی سرکلر ریلوے کا گمشدہ ٹریک
حکومت سندھ کو سرکلر ریلوے منصوبے کے لیے 360 ایکڑ زمین درکار ہے، جس میں سے 70 ایکڑ پر قبضہ ہے، جہاں ساڑھے چار ہزار کے قریب مکانات اور تین ہزار دیگر تعمیرات موجود ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ