میرا شہر کیسا ہے؟ قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

بی بی سی اردو نے اپنے قارئین کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جس کے تحت ہر ہفتے قارئین سے کسی ایک موضوع کے تحت تصاویر منگوائی جائیں گی۔ گذشتہ ہفتے کا موضوع تھا ’میرا شہر کیسا ہے؟‘