شمع رفعت نے اپنی معذوری کو کبھی بھی اپنی مجبوری نہيں بننے ديا۔

ملتان کی رہائشی شمع رفعت پیدائشی معذور ہیں اور دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں۔ لیکن اپنی اس معذوری کا وہ اپنے حوصلے سے مقابلہ کر رہی ہیں۔ ہمارے ساتھی وجدان ڈار نے ان سے ملاقات کی۔