پاکستانی کینو کی بیرون ملک مانگ

،ویڈیو کیپشنپاکستانی کینو کی برآمد

پاکستان میں کینو کی فصل دسمبر میں تیار ہوتی ہے، درختوں سے چنائی کے بعد فیکٹری میں کینو کی پراسیسنگ ہوتی ہے جس کے بعد اسے بیرون ملک برآمد کر دیا جاتا ہے۔