آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملتان کا سوہن حلوہ
ملتان شہر کا روایتی سوہن حلوہ پاکستان بھر مقبول ہے اور سوغات کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شہر میں کئی دکانیں یہ حلوہ تیار کرتیں ہیں جن میں سے حافظ کا سوہن حلوہ خاصا مقبول ہے اور کئی دکانیں اس نام سے یہ حلوہ فروخت کر رہی ہیں۔ دیکھیے وجدان ڈار کی رپورٹ