آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خوست افغانستان سے بے گھر افراد کی واپسی
افغانستان کے صوبے خوست سے تین سال بعد شمالی وزیرستان کے بے گھر خاندان واپس پاکستان آ رہے ہیں۔ پہلے ہی دن دو سو گھرانوں پر مشتمل کا قافلہ غلام خان کے راستے میران شاہ روانہ ہوا ہے۔ تفصیل جانیے افغان صحافی فرید اللہ کی اس رپورٹ میں۔