کراچی میں خواتین ڈھابہ

،ویڈیو کیپشنکراچی میں خواتین ڈھابہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں وویمن ڈوپلمنٹ فاؤنڈیشن نامی تنظیم نے خواتین کا ڈھابہ قائم کیا ہے، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی اور مستفید ہونے والی کون ہیں ۔ دیکھیئے ریاض سہیل کی رپورٹ