آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاپتہ بلاگر اور بہت سے سوالات
گذشتہ چند دنوں سے پاکستان میں لبرل اور سیکولر سوچ کا پرچار کرنے والے مختلف بلاگرز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے وابسطہ افراد لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد میں فاطمہ جناح یونیورسٹی کی طالبات نے جبکہ کراچی میں مختلف تنظیموں نے مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ ان افراد کو بازیاب کروایا جائے۔