آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ڈرا میچ بھی فتح سے کم نہیں‘
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں اگر پاکستان ڈرا بھی کر لیتا ہے تو یہ فتح سے کم نہیں ہو گا۔ سنیے تجزیہ کار سمیع چوہدری کا آج کے کھیل پر تجزیہ