آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’زندگی سے مایوسی اور پھر کامیابی کا سفر‘
صغریٰ سولنگی نے موت کے قریب جاکر زندگی کا سفر شروع کیا، سندھ کے ضلعے خیرپور سے تعلق رکھنے والی صغریٰ سولنگی کون ہیں اور انہیں امریکہ نے کیوں انٹرنیشنل وومین آف کریج کا ایوارڈ دیا، ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے صغریٰ سولنگی سے بات کی اور ان کی اپنی زبانی ہی کہانی بیان کی ۔