پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں: تصاویر

دھند

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے بیشتر میدانی علاقی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کو شیڈیول متاثر ہوا ہے۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحکام کی جانب سے دھند کے باعث رات اور صبح کے وقت سفر کرنے والوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلاہور اسلام آباد اور فیصل آباد موٹر وے کے کئی حصوں کو بھی دھند کے باعث بند کرنا پڑا ہے۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنمحکمہ موسمیات کے پنجاب کے میدانی علاقوں بشمول لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، سرگودھا، ملتان اور بالائی سندھ کے علاقوں میں دھند برقرار رہنے کا امکان ہے۔
دھند

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانڈین ریاست پنجاب کے بیشتر علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔