ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہزارہ برادی کا مظاہرہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ٹارگٹ کلنگ پر ہزارہ برادی نے احتجاج کیا۔