آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی آئی اے کے طیارے کی جائے حادثہ پر گذشتہ رات کی صورتحال کیا تھی؟
پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب بٹولی گاؤں سے ملحقہ پہاڑی پر گرا۔ ہمارے ساتھی طاہر عمران اور ذیشان ظفر اس پہاڑی کی چوٹی پر گئے جہاں طیارے کے ملبے کا بڑا حصہ پڑا تھا۔