’لاشوں کی شناخت میں مشکلات درپیش‘

،ویڈیو کیپشنایبٹ آباد میں ایوب میڈیکل کمپلییکس سے بی بی سی فیس بک لائیو نامہ نگار ذیشان ظفر کے ساتھ

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر جنید سرور اور اسسٹنٹ کمشنر عنصر محمود نے بی بی سی کے نامہ نگار ذیشان ظفر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔