آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جائے حادثہ کے مقام پر آگ کے شعلے
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ بدھ کی شام کو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے بعد وہاں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی، تاہم وہاں آگ کے شعلے قابو سے باہر تھے۔ (ویڈیو: شیخ محمود)