آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قتل و غیرت: ’انا کی جنگ میں جیت پچھتاوے کی‘
بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز 'قتل و غیرت' کے سلسلے میں بی بی سی کے '60 سیکنڈز فلم فیسٹیول' کے ساتھ اشتراک کے نتیجے میں نوجوان فلمسازوں کو اس موضوع پر مختصر دورانیے کی فلمیں تیار کرنے کا موقع ملا جن میں سے منتخب شدہ فلمیں بی بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی جا رہی ہیں۔
اس سلسلے کی پہلی فلم ’پچھتاوا‘ عظمیٰ فردوس نے بنائی ہے جن کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ عظمیٰ دس سال کی عمر سے فلمسازی میں دلچسپی رکھتی ہیں اور فلمیں بناتی رہتی ہیں۔