غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں

،ویڈیو کیپشننام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں پیش آتے ہیں۔

پنجاب کی آبادی باقی تینوں صوبوں کو ملا کر بھی ان سے زیادہ ہے۔ نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے زیادہ تر واقعات مرکزی اور جنوبی پنجاب میں پیش آتے ہیں۔ دیکھیے فوزیہ وقار سے بی بی سی اردو کی بات چیت۔