آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دوسرے صوبے کے مقابلے میں بلوچستان میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا چلن بہت کم ہے
عام تاثر تو یہی ہے کہ اس صوبے میں خواتین حقوق کی جنگ میں کہیں شامل نہیں ہیں لیکن اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں صوبہ بلوچستان میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا چلن بہت کم ہے۔ دیکھیے جلیلہ حیدر سے بی بی سی اردو کی بات چیت۔