’سیاہ کاری بعض علاقوں اور بعض قبیلوں تک محدود‘

،ویڈیو کیپشندوسرے صوبے کے مقابلے میں بلوچستان میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا چلن بہت کم ہے۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کے بارے میں صائمہ منیر کی بی بی سی اردو سے گفتگو۔ دیکھیے۔