آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سو خواتین
بی بی سی کے سالانہ سیزن کے تحت ہم اگلے چند ہفتوں میں پیش کریں گے خواتین کی غیر معمولی جرات مندی پر مبنی کہانیاں۔ اس دوران ہم زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ قائدانہ صلاحیتوں کی حامل ایسی خواتین سے بات کریں گے جن کے متعلق شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنا ہو، اگرچہ ان کے پاس آپ کو بتانے کے لیے حیران کن کہانیاں ہیں۔