جنرل راحیل شریف کی کامیابیاں اور ناکامیاں

دفاعی امور کے تجزیہ کار بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سعد محمد کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے دور سیکیورٹی کی صورتِ حال کو بہتر بنانے پر توجہ دی اور سیاسی معاملات میں مداخلت کے سلسلے میں مختلف حلقوں کی طرف سے سے آنے والے دباؤ کا مقابلہ کیا لیکن انہیں کے دور میں افغانستان اور انڈیا سے تعلقات میں ابتری آئی۔